جدہ تاریخیہ میں لباس حجازی اور لوک دُھنوں سے مہمان نوازی
جدہ تاریخیہ میں لباس حجازی اور لوک دُھنوں سے مہمان نوازی
جمعرات 26 فروری 2026 14:05
ماہِ رمضان کے دوران جدہ تاریخیہ میں خاص اہتمام کیا جاتا ہے جہاں روایتی کھانے اور ہرقدم پر تاریخ کی جھلک ملتی ہے۔ یہاں کے بازار اور گلیاں خوبصورت روشنیوں سے سجی ہوئی ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں