Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں طیاروں کے فاضل پرزوں کی فیکٹری

قاہرہ ... فرانس کی فیجک ایرو کمپنی سعودی عرب میں ہوائی جہازوں کے فاضل پرزے تیار کرنے والی فیکٹری قائم کریگی۔ فرانسیسی کمپنی نے سعودی عرب کی متعدد کمپنیوں کیساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ فرانس کی مذکورہ کمپنی تیونس، مراکش ، میکسیکو اور امریکہ میں اپنی فیکٹریاں کھولے ہوئے ہے۔ پہلی بار سعودی عرب میں طیارے کے فاضل پرزوں کی فیکٹری قائم کریگی۔
 
 

شیئر: