Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی سوڈان میں خوراک کی قلت میں 40 فیصد اضافہ ، اقوام متحدہ

برسلز۔۔۔ اقوام متحدہ  نے خبردار کیا ہے کہ بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے باعث جنوبی سوڈان میں 70 لاکھ سے زائد افراد فاقہ کشی کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کی حکومت اور اپوزیشن فورسز کے مابین گزشتہ برس دسمبر میں ہونے والی جنگ بندی، فائرنگ کے واقعات کوروکنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے جس کے باعث گھربار چھوڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

شیئر: