انڈونیشیا کے وسطی صوبے کالیمنتان میں جنگل میں لگی آگ کے دھوئیں کے باعث آسمان زرد پڑ گیا۔ کئی ہفتوں سے جاری آگ گھروں اور کھیتوں کے قریب واقع دلدلی زمینوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں بھی جنگل کی آگ پھیل رہی ہے۔ جس سے جنگلات ، جنگلی حیات اور ماحول کو خطرات لاحق ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو