Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایمیزون کے مالک جیف بیزوس بدستور دنیا کے امیر ترین شخص

فوربز کی جانب سے جیف کی دولت کا تخمینہ ایک سو 12ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔دنیا بھرمیں مشہور شخصیات کی دولت پر نظر رکھنے والے جریدے فوربز کے مطابق ایمیزون کے مالک جیف بیزوس دنیا کیامیر ترین شخص ہیں۔ بل گیٹس نوے ارب ڈالر دولت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، فیس بک کے مالک مارک زکر برگ کی دولت کا تخمینہ 71 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جو فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹیکنالوجی کی دنیا کے 10امیر ترین افراد میں گوگل کے مالک لیری پیج اور چینی آن لائن شاپنگ کمپنی، علی بابا کے مالک جیک ما بھی شامل ہیں۔
 

شیئر: