Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سماج وادی پارٹی امیر ترین، اثاثوں میں 198فیصد اضافہ

نئی دہلی .... سماج وادی پارٹی، اے آئی اے ڈی ایم کے اور ال انڈیا فارورڈ بلاک و شیوسینا کی ایسی علاقائی جماعتیں ہیں جن کے سالانہ اعلان شدہ اثاثوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے اثاثوں میں 5برسوں میں 198فیصد اضافہ ہوا ہے۔2011-12ءاور 2015-16ءکے درمیان اے آئی اے ڈی ایم کے کے مالی اثاثوں میں زبردست اضافہ ہوا اور یہ اضافہ 155فیصد ہے۔ یعنی اسکے اثاثے اب 88کروڑ سے بڑھ کر 225 کروڑ ہوچکے ہیں۔ شیوسینا کے اثاثے 21کروڑ سے بڑھ کر 39کروڑ ہوئے جو92فیصد اضافہ ہے۔ یہ اعدادوشمار ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز نامی تنظیم نے جاری کئے ہیں۔ 

شیئر: