Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار قذافی اسٹیڈیم میں

  لاہور: حالیہ دنوں میں ملکی خبروں کی دنیا میں صف اول کی شخصیت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار بھی پی ایس ایل 3کا میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیف جسٹس کو خاص طور پر کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیایہ اہم میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں آنے کی دعوت دی تھی ۔انہو ںنے اتنی بارش کے باوجود بھی دعوت قبول کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصویرجاری کی گئی ہے جس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار قذافی سٹیڈیم کے وی آئی پی انکلوژر میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کیساتھ بیٹھے ہیں۔

شیئر: