Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راہول کی ٹینا اور اطہر کو شادی کی مبارکباد

نئی دہلی۔۔۔۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے 2015میں آئی اے ایس امتحانات میں ٹاپ رینک حاصل کرنے والے اطہرامیر الشفیع اور ٹینا ڈابی کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ راہول نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر تحریر کیا : 2015کے ٹاپرز ٹینا ڈابی اور اطہر امیر الشفیع کو شادی کی مبارکباد۔کانگریس صدر نے لکھا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری اور فرقہ وارانہ منافرت کے اس ماحول میں آپ لوگوں کی محبت مضبوط سے مضبوط تر ہو اور تمام ہندوستانیوں کیلئے مثالی نمونہ بنے۔
مزید پڑھیں:- - - -بنارس ہندو یونیورسٹی کے پروفیسر ہربنس کلکرنی لاپتہ

شیئر: