Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچی کے پیٹ سے بالوں کا گچھا برآمد

ماسکو .... ڈاکٹروں نے 10سالہ بچی کے پیٹ کا ٰآپریشن کرکے بالوں کا ایک بڑا گچھا نکال لیا۔ کریمر روگو ریجن کی یہ بچی پیٹ میں شدید درد اور بے ہوشی کے عالم میں اسپتال لائی گئی تھی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کلاس میں اسکے ساتھیوں کے ساتھ تعلقات خراب تھے ا ور مایوسی کے عالم میں اپنے بال چباتی تھی۔ پچھلے کئی عشروں میں یہ اپنی نوعیت کا عجیب و غریب آپریشن تھا۔ یہ بال23انچ تک لمبے تھے جن سے گچھا بن گیاتھا جو بچی کیلئے مشکلات کا باعث بنتا تھا۔
 
 

شیئر: