Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعود ی عرب اور فرانس حال و مستقبل کی بابت اسٹراٹیجک شراکت پر راضی

جمعرات 12 اپریل 2018کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے عربی جریدے “المدینہ “کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان مشرقی ریجن کے دورے پر
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر متفق
٭ اسٹراٹیجک شراکت کے دورے کی نئی منزل اسپین
٭ سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر انتہا پسندی کے انسداد ، یمن اور فلسطین کے حل کی ضرورت پر متفق
٭ ایران خطے میں نفرت پھیلا رہا ہے اور بدی کے تصور کی سرپرستی کررہا ہے
٭ سعود ی عرب اور فرانس حال و مستقبل کی بابت اسٹراٹیجک شراکت پر راضی
٭ یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ میں میدی شہر پر یمن کی سرکاری ا فواج نے اپنا جھنڈا لہرا دیا
٭ گورنر مدینہ منورہ نے صنعتی اداروں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کا حکم دیدیا
٭ تیل مارکیٹ میں حد سے زیادہ سپلائی پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہیں گے، سعودی وزیر پٹرولیم
٭ مکانات کی لاگت میں 17فیصدکمی واقع ہوگئی، خصوصی رپورٹ
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: