اسلام آباد کے علاقے بری امام میں سی ڈی اے کے تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متاثر ہونے والوں نے وہیں پر ہی گھروں کا سامنا بیچنا شروع کر دیا ہے، جن میں گیٹ، گارڈر، سریا اور دوسرا سامان شامل ہے۔
گاہک مختلف علاقوں وہاں پہنچ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ بازار کے مقابلے میں اشیا کی قیمت کم ہے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں






