Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی صادقین آرٹ گیلری، ’زندگی کے مختلف رنگوں کی جھلک‘

کراچی کے فریئر ہال میں صادقین آرٹ گیلری تزئین و آرائش کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے جہاں شہری شہرۂ آفاق مصور اور خطاط صادقین کے فن پاروں کو دیکھ سکتے ہیں۔  فریئر ہال میں فری وائی فائی کی سہولت بھی دی گئی ہے اور اب ٹک ٹاکرز اس پُرکشش مقام کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: