Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین اور امریکہ کے درمیان فولاد پر معرکہ جاری

27اپریل جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار الاقتصادیہ کی شہ سرخیاں
    ٭  ایک بیرل پٹرول کی قیمت 175فیصد بڑھ گئی۔سعودی بجٹ میں مقرر قیمت کے قریب پہنچ گئی۔
    ٭  سعودی عرب، چین اور روس نے یورپی یونین کی تجارتی اصلاحات کی مخالفت کردی۔
    ٭  سعودی وزارت نقل و حمل نے شاہراہوں کی درجہ بندی کیلئے عالمی بینک سے مدد طلب کرلی۔
    ٭  چین گاڑیوں کی درآمد کی فیس 50فیصد تک کم کرنے کی منصوبہ بندی کرنے لگا۔
    ٭  آرامکو اورسابک نے پٹرول کو کیمیکل میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا ٹھیکہ دیدیا۔
    ٭  سالانہ 2ٹریلین ڈالر کی بین الاقوامی منی لانڈرنگ قومی پیداوارکا5فیصد حصہ چٹ کرگئی۔
    ٭  سعودی عرب نے 2017کے دوران 34ارب ریال مالیت کاسامان خلیجی ممالک کو برآمد کیا، 14فیصد اضافہ۔
    ٭  امریکی وزارت انصاف نے ایران کے حوالے سے چین کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔
    ٭  چین اور امریکہ کے درمیان فولاد پر معرکہ جاری۔
    ٭  ڈوئچے بینک نے منافع میں زبردست کمی کے بعد اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرلی۔
    ٭  شامی نظام کی افواج نے حمہ کی شما لی اور جنوبی ریف پر بمباری کی۔
مزید پڑھیں:- - - - -القدیہ معیشت اور تفریح کا عنوان

شیئر: