Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کتاب کا یومیہ مطالعہ کرنے میں استونیا کے شہری سرفہرست

لندن۔۔۔یورو اسٹیٹ نے 23 اپریل عالمی یوم ِ کتب کی مناسبت سے15 ملکوں میں 2008 تا 2015 کیے گئے ایک سروے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ان نتائج کے مطابق استونیا کے شہری یومیہ مطالعہ میں اوسطً 13 منٹ کے ساتھ سرفہرست ہیں تو ان کے بعد پولش اور فنش شہریوں کا نمبر آتا ہے۔ترکی میں یہ دورانیہ 7 منٹ ہے تو فرانسیسی شہری یورپ میں کتابوں کا مطالعہ کرنے میں سب سے کم وقت خرچ کرتے ہیں، ان کا دورانیہ یومیہ محض 2 منٹ ہے۔ایک دوسرے نتیجے کے مطابق تقریباً10 فیصدترک شہری بنیادی ثقافتی سرگرمیوں کے موضوع پر کتب اور جرائد کا مطالعہ کرتے ہیں۔

شیئر: