Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القدیہ اعدادوشمار کی زبان میں

ریاض...القدیہ منصوبہ ریاض کے جنوب مغرب میں 40کلو میٹر کے فاصلے پر 334مربع کلو میٹر کے رقبضے پر قائم ہوگا۔یہ منصوبہ 3مرحلوں میں مکمل ہوگا۔ پہلے مرحلے کا آغاز ولی عہد نے 7اپریل 2017ءکو کیا تھا۔ مکمل 2022ءمیں ہوگا۔ دوسرا مرحلہ 2022ءمیں شرو ع ہوگا اور 2025میں مکمل ہوگا۔ القدیہ میں 4ہزار رہائشی یونٹ ہونگے۔ تیسرا مرحلہ 2026ءمیں شروع ہوکر 2035ءمیں منطقی انجام تک پہنچے گا۔ اسکی بدولت قومی پیداوار میں 17ارب ریال کا اضافہ ہوگا۔ اس سے 57ہزار اسامیاں پیدا ہونگی۔ اسکے شائقین کی تعداد 31ملین تک متوقع ہے۔

شیئر: