Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیشانی صدر گروزنی کانفرنس پر معذرت کرنے مملکت پہنچ گئے

دمام: شیشانی صدر رمضان قادیروف ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دمام پہنچ گئے۔نائب ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے قصر العزیزیہ میںان کا استقبال کیا ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال گیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق شیشانی صدر رمضان قادیروف نے شہزادہ محمد بن سلمان سے گروزنی کانفرنس پر معذرت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ شیشانی حکومت اور عوام سلفی منہج کا احترام کرتے ہیں۔ سلفیت مسلمانوں کے اہل وجماعت کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ 

شیئر: