تاجکستان میں سعودی ثقافتی ہفتہ جمعہ 11 مئی 2018 3:00 قصیم .... قصیم یونیورسٹی کے ماتحت زرعی فیکلٹی کے عہدیدار تاجکستان میں منعقدہ سعودی ثقافتی ہفتے کے موقع پر تاجک عہدیداروں کو اپنے یہاں نخلستانوں کی 21قسموں سے متعارف کروائی جس پر عہدیداروں نے اپنی پسندیدگی کاا ظہار کیا۔ نخلستان کھجور تاجکستان قصیم شیئر: واپس اوپر جائیں