Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینزویلا زلزلہ: ملبے تلے دبے شخص کو زندہ نکال لیا گیا، ہزاروں کی تلاش جاری

زلزلے سے متاثرہ وینزویلا کے شہر لا گوائرا میں ملبے تلے دبے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا، جبکہ زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش کا عمل بدستور جاری ہے۔
وینزویلا میں آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 920 ہو گئی ہے، جبکہ دسیوں ہزار افراد اب بھی لاپتا بتائے جا رہے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: