’ویسپا محض سواری نہیں بلکہ ایک طرزِ زندگی ہے‘ ویسپا سکوٹر کے 80 سال پورا ہونے پر روم میں ریلی
’ویسپا محض سواری نہیں بلکہ ایک طرزِ زندگی ہے‘ ویسپا سکوٹر کے 80 سال پورا ہونے پر روم میں ریلی
ہفتہ 27 جون 2026 18:03
اٹلی کے طرزِ زندگی کی علامت سمجھی جانے والی مشہور ویسپا سکوٹر کی تخلیق کے 80 سال مکمل ہونے پر جشن منایا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہزاروں سواروں نے روم کی سڑکوں پر شاندار ریلی نکالی۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں