پیرس میں ریکارڈ گرمی، تارکین وطن تپش سے بچنے کے لیے خیموں میں
پیرس میں ریکارڈ گرمی، تارکین وطن تپش سے بچنے کے لیے خیموں میں
ہفتہ 27 جون 2026 6:50
پیرس میں گرمی نے 40 ڈگری کا ریکارڈ توڑ دیا، جہاں سینکڑوں تارکین وطن شدید تپش سے بچنے کے لیے خیموں، پانی کے نلکوں اور نہروں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ روئٹرز کی رپورٹ۔