Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

10ملین پونڈ کے خرچ سے جزیرے کو چوہوں سے صاف کردیا گیا

ساﺅتھ جارجیا.... ساﺅتھ اٹلانٹک کے جزیرے پر قابض چوہوں اور چوہیوں کا آخر کار صفایا کردیا گیا۔ اس پر 10ملین پونڈ سے زیادہ کے اخراجات ہوئے۔ یہ چوہے اور چوہیوں کی نسل 200سال سے یہاں رہ رہی تھی۔ وہاں ٹنوں زہریلا مواد پھینکا گیا اور پھر کئی سونگھنے والے کتے چھوڑے گئے۔ اس جزیرے پر پہلے برطانیہ کا راج تھا اور ایک کشتی کا ملاح 1775ءمیں وہاں اترا تھا۔ جسکا نام کیپٹن کک تھا۔2011ءمیں امدادی ٹیموں نے وہاں زہریلا مواد گرانا شروع کیاتھا۔ یہ جزیرہ 2لاکھ69ہزار ایکڑ پر مشتمل ہے اور وہاں 300ٹن زہریلا مواد گرایا گیا۔

شیئر: