Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھانسی سے چھٹکارا پانے کے لیے کیا کریں

ادرک کا رس 12ملی میٹر لے کر اس میں 12 گرام شہد ملا لیں ۔ دن میں دو سے تین مرتبہ چاٹ لیں ۔ یہ کھانسی دور کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ بچوں کو اگر کھانسی کی شکایت ہو تو شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر آگ  پر رکھ دیں ۔ جب شہد پھٹ جائے تو اس میں  تھوڑا سا پانی ملا کر بچوں کو پلائیں ۔ یہ بچوں کی کھانسی دور کرنے کے لئے مفید دوا ہے ۔ اس کے علاوہ کھانسی سے فوری چھٹکارا پانے کے لئے روغن ناریل یا روغن بادام چھ ملی لیٹر لے کر ساٹھ ملی لیٹر دودھ میں ملا کر سونے سے قبل پی لیں ۔ کھانسی کا اثر جاتا رہے گا ۔
 

شیئر: