اب بچے ٹک ٹاک پر کیا دیکھ رہے ہیں، والدین باآسانی جان سکیں گے
اب بچے ٹک ٹاک پر کیا دیکھ رہے ہیں، والدین باآسانی جان سکیں گے
پیر 23 نومبر 2026 19:30
آپ کے بچے ٹک ٹاک پر کیا دیکھ رہے ہیں؟ اس سوال کا جواب اب خود ٹک ٹاک دے گا۔ کمپنی نے والدین کی سہولت کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جو بچوں کی ایپ سرگرمیوں سے آگاہ رکھے گا۔ یہ فیچر کس طرح کام کرے گا؟ تفصیلات جانیے ندا ممتاز کی رپورٹ میں۔