Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوٹیوب سے کروشیہ سیکھنے والی طالبہ جنہوں نے اپنا کاروبار شروع کر دیا

لاہور کی طالبہ زمل فاطمہ نے یوٹیوب سے کروشیے کا ہنر سیکھ کر آن لائن کاروبار شروع کر دیا ہے۔ وہ اپنی ہاتھ سے بنی ہوئی مصنوعات آن لائن فروخت کرکے نہ صرف اپنی فیس بلکہ دیگر اخراجات بھی خود برداشت کرتی ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
 

شیئر: