Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسٹاگرام نے ایموجی سلائیڈر فیچر پیش کردیا‎

انسٹاگرام نے اپلیکیشن پر پولنگ کیلئے ایموجی سلائیڈر فیچر پیش کر دیا ہے۔ فیچر کی مدد سے اب صارفین کسی بھی پول میں اپنی رائے بائنری نمبرز کے ساتھ ساتھ اسکیل پر دے سکیں گے۔ ایموجی سلائیڈر میں سلائیڈر کے ساتھ ایک اموجی دی گئی ہے ۔صارفین اپنی مرضی کی ایموجی منتخب کرکے پولنگ کا جواب دے سکتے ہیں۔ فیچر کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
 

شیئر: