Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملیکا پنجرے میں قید

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ملیکا شراوت نے کانز کے فلمی میلے میں منفرد انداز میں شرکت کی ۔ وہ لوہے کے پنجرے میں قید دکھائی دیں۔ ملیکا اس پنجرے میں قید ہوکر در اصل ہندوستانی خواتین کے حقوق کیلئے ' فری اے گرل' نامی نجی تنظیم کی مہم کا حصہ بنی ہیں۔ اس مہم کا مقصد کم عمر کی بچیوں اور خواتین پرکئے جانےوالے پرتشدد واقعات کی روک تھام کیلئے آواز اٹھاناہے۔
 

شیئر: