Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

91اداروں کی خلاف ورزیاں ریکارڈ

ریاض ...سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مملکت کے مختلف علاقوں میں رمضان سیل اور رمضان مقابلوں کی حقیقت دریافت کرنے کیلئے جگہ جگہ چھاپے مارے صارفین کے تحفظ کیلئے مطلوبہ اقدامات کئے ۔ چھاپہ مہم کے تحت 5953اداروں کی تلاشی لی گئی۔91اداروں کے یہاں خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔ وزارت نے قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ کمپنیوں کے مالکان کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا۔
 

شیئر: