Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمائما پھر ریحام پر بر س پڑیں

لندن .. تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما ریحام خان پر پھر برس پڑیں ۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس عورت سے زیادہ کسی کا غصہ خطر ناک نہیں ہو سکتا جس کے بچوں پر توہین آمیز الزامات لگائے گئے ہوں۔ اس سے قبل جمائما نے ٹوئٹرپرریحام خان کی آنےوالی کتاب پر ردعمل میں کہا تھاکہ مجھے ذمہ داری سے بتایا گیا ہے کہ ریحام کی کتاب انتہائی ہتک آمیز ہے اور برطانیہ میں چھپنے کے قابل نہیں لیکن اگر یہ کتاب برطانیہ میں چھپی تو اپنے بیٹے جس کی عمر اس وقت16 سال تھی کی جانب سے اس کی نجی زندگی میں بے جا مداخلت اور گھسے پٹے صہیونی لابی کے سازشی نظر ئیے پر عدالت میں جاوں گی۔
مزید پڑھیں:ریحام کی کتاب چھپی تو ہتک عزت کا دعوی کروں گی،جمائما

شیئر: