Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بریگزٹ مہم کے حامیوں کے روس سے رابطے ؟

لندن..... برطانیہ میںسامنے آنے والی ای میلز میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط تھے۔ اس سلسلے میں ایک برطانوی پارلیمانی انکوائری بھی جاری ہے جس میں فیک نیوز کے تناظر میں جون 2016ءمیں ہونے والے بریگزٹ ریفرنڈم پر ممکنہ اثرات کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ یہ ای میلز برطانوی اخبارات آبزرور اور گارڈجین کے حوالے سے سنڈے ٹائمز میں شائع کی گئی ہیں۔
 
 

شیئر: