Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسانی امدادی سامان برادر سعودی جہاز سوڈان پہنچ گیا

سعودی عرب سے 11جون کو شائع ہونیوالے اخبارالشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں 
٭مکہ سربراہ کانفرنس ، خادم حرمین شریفین ، شاہ اردن ، امیر کویت اور امارات کے نائب صدر کی ملاقات ۔ اردن کو اقتصادی بحران سے نجات دلانے کی حکمت عملی پر غوروخوض ۔
٭جازان پر حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ  ناکام بنا دیا گیا ۔ 
٭اہل قطر کو عمرہ کیلئے مملکت پہنچانے پر السعودیہ نے کوئی پابندی نہیں لگائی ، کویت ائیرلائنز
٭عراقی الیکشن کمیشن کے گوداموں میں آگ لگ گئی ۔
٭ایرانی کردستانی ڈیموکریٹک پارٹی کی فائرنگ سے پاسداران انقلاب کے 27افراد ہلاک و زخمی۔ 
٭انسانی امدادی سامان برادر سعودی جہاز سوڈان پہنچ گیا ۔ 
٭جرمن چانسلر نے ناپسندیدہ پناہ گزینوں کی فوری بیدخلی کا حکم دیدیا ۔ 
٭ٹرمپ اور کِم سربراہ کانفرنس کیلئے سنگاپور پہنچ گئے ۔ 
٭اسرائیل نے گولان کی شامی پہاڑیوں میں جنگ کی مشق شروع کر دی ۔ 
٭حماس فلسطینی قومی کانفرنس کیلئے کوشاں ۔

شیئر: