Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرل فرینڈ کے چکر میں فوجی ہوا بھگوڑا

پٹھان کوٹ۔۔۔۔مقامی سمبل میں واقع ڈوگرہ رجمنٹ میں تعینات فوجی اپنی گرل فرینڈ سے ملنے 5جون کو یونٹ سے فرار ہوکر گاؤں گگل پہنچ گیا ۔ فوج کے اعلیٰ افسر نے بھگوڑا قراردیتے ہوئے نور پولیس تھانے میں اس کے خلاف رپورٹ درج کرادی۔تھانہ نور پور کے انچارج اونکار چند نے بتایا کہ فوج کی جانب سے اطلاع ملنے پر فوراً کارروائی کرتے ہوئے 27سالہ مفرور فوجی کواس کی گرل فرینڈ کے گاؤ ں سے  گرفتار کرکے آرمی کے حوالے کردیا۔ فوج نے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں:- -  - -مغربی بنگال کو ترنمول اور ملک کو بی جے پی سے آزاد کرائینگے،یچوری

شیئر: