Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغیر ہتھیار والا لائسنس رکھنا جرم

ریاض۔۔۔۔سعودی پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیاہے کہ بغیر اجازت نامے کے ہتھیار یا کارتوس وغیرہ رکھنا جرم ہے۔ اس پر 18ماہ قید کی سزا مقرر ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے ٹیویٹرکے اکاؤنٹ پر توجہ دلائی کہ جس شخص کے پاس سے بغیر لائسنس والا ہتھیار یا گولہ بارود ملا تو اسے 18ماہ قید اور 6ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ دونوں میں سے کسی ایک پر اکتفا کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -سعودی فٹبال ٹیم نے مصر کے ساتھ میچ کی تیاریاں شروع کردیں

شیئر: