Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیل کی رسد میں ہر کمی پوری کرینگے، الفالح

ویانہ۔۔۔۔سعودی وزیر توانائی صنعت و معدنیات خالد الفالح نے واضح کیا کہ تیل مارکیٹ میں کسی بھی ہنگامی کمی کا تدارک کیا جائیگا۔ انہوں نے ویانا میں الاقتصادیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیل پیدا کرنیوالے ممالک مارکیٹ کی رسد میں کسی بھی کمی کے تدارک کیلئے تیار ہیں۔ الفالح نے اطمینان دلایا کہ اوپیک تنظیم مارکیٹ کی قیادت اچھی طرح کررہی ہے۔ اوپیک سے باہر تیل پیدا کرنیوالے ممالک بھی تعاون کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -جڑواں بھائی کے ہاتھوں ہلاک ہوتے ہوتے رہ گیا

شیئر: