Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنگاپور میں نیا کریڈٹ کارڈ

سنگاپور کے ایک بڑے بینک نے اپنے کروڑ پتی صارفین کیلئے نیا کریڈٹ کارڈ جاری کیا ہے جس میں اس نے کارڈ متعارف کراتے ہوئے 2 غلطیاں کردیں۔ پہلی غلطی تو یہ تھی کہ DISTINGUISH ً کی جگہ EXTINGUISHED لکھ دیا جبکہ متن میں IT's میں بلاوجہ (,) جسے انگریزی میں Apostropheکہا جاتا ہے درج کردیا
 

شیئر: