Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیاؤمی می میکس 3 پرو کی ابتدائی تفصیلات لیک‎

شیاؤمی کمپنی کے اسمارٹ فون میں میکس 3 پرو کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اسمارٹ فون میں 6.9 انچ ڈسپلے اور اوکٹا کور اسنیپ ڈریگن 710 پروسیسر دیا جائے گا۔ اسٹوریج کے لیے فون میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل میموری شامل ہوگی۔ فون کی پشت پر ڈوئل کیمرہ سنسر شامل ہوں گے۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 5400 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔ فون کی قیمت اور لانچنگ سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں
 

شیئر: