Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ حرمین ٹرین کی راہ میں روکاوٹیں

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان حرمین ٹرین کے تجرباتی اسفار کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ باخبر ذرائع نے الوطن کو بتایا کہ جدہ میں حرمین ٹرین چلانے کا پروگرام 5مقامات پر کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے التوا کا شکار ہے۔جدہ ٹرین اسٹیشن کے مسافر ہال تیار ہوچکے ہیں البتہ کثیر منزلہ پارکنگ، مسجد ، مسافر پلیٹ فارم اور ریلوے لائن کاایک حصہ اور لاجسٹک امدادی مراکز پر کچھ کام ابھی باقی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -اشتہارات کے ذریعے تارکین کیلئے روزگار ؟

شیئر: