Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیرنیوں میں لڑائی

راجستھان ....راجستھان میں واقع ایک ٹریژر پارک میں 2شیرنیاں لڑ رہی ہیں۔ انکی لڑائی سے ڈر کر ایک شیر وہاں سے دم دبا کر بھاگ گیا۔ ایک شیرنی تو اپنی دونوں ٹانگوں پر کھڑی ہوگئی اوراس نے باقاعدہ دوسری شیرنی کو للکارا۔ یہ تصویر ایک 35سالہ شوقیہ فوٹو گرافر نے اتاری ہے۔ اس کا کہناہے کہ میں نے دو شیرنیوں کی لڑائی اپنی زندگی میں پہلی بار دیکھی ہے۔
 
 
 

شیئر: