Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید ترین مندی کا شکار‘ سرمایہ کار پریشان

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید ترین مندی کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایکس میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز شدید ترین مندی دیکھی جا رہی ہے جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس گراوٹ سے سرمایہ کار پریشانی کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہفتے کے پہلے ہی دن اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔

شیئر: