Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکانات کی ساتویں قسط کے سارے گھر مکہ مکرمہ ریجن کے باسیوں کیلئے مختص

پیر 16جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بیماری کے چھٹی پروگرام پر عمل درآمد کی منظوری دیدی
٭ سعودی عرب نے قطری عازمین کو اندرون مملکت سے حج کرنے والے سعودیوں اور غیر ملکیوں والی سہولتیں فراہم کردیں
٭ مکانات کی ساتویں قسط کے سارے گھر مکہ مکرمہ ریجن کے باسیوں کیلئے مختص
٭ بین الاقوامی مشاورتی کونسل نے القدیہ سیاحتی پروگرام کے نقوش متعین کردیئے
٭ دفتر میں جھگڑا، سیکیورٹی کے 2اہلکار شہید اور 3دیگر زخمی
٭ یمن کے لئے قائم عرب اتحاد نے غلط تصرفات سے متعلق حوثیوں کے 5دعوے مسترد کردیئے
٭ سرکاری منصوبوں کے ڈھانچے کی تنظیم نو کیلئے نئی اسکیم
٭ عراق میں مظاہرے جاری، کویت سرحد پر ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے
٭ اقوام متحدہ الحدیدہ کی انسانی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہے، یمنی وزیر
٭ ٹرک اور ٹرین میں تصادم، 6ایرانی زخمی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: