Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ : وسط مدتی انتخابات میں 90 مسلمان امیدوار

واشنگٹن ..... امریکہ میں وسط مدتی انتخابات 6 نومبر کو ہوں گے۔ تقریباً 90 امریکی مسلمان حصہ لیں گے، جن میں سے زیادہ تر ڈیموکریٹ پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑ رہے ہیں جس کے نتیجے میں ممکن ہے کہ امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی اکثریت حاصل کر لے۔ڈاکٹر عبدل السید نوجوان ہیں، جن کا تعلق امریکہ کی عرب نژاد برادری سے ہے۔ وہ ان 13 مسلمان امیدواروں میں سے ایک ہیں جو اس بار مشی گن سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، جہاں ان کا مذہب اور نسل ان کی طرز زندگی خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ان پر سیاسی مخالفین کے حملے اور الزامات عام سی بات ہے۔
 

شیئر: