Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوبیل انعام جیتنے کی خبر پر کارل ڈائسروتھ کے بچوں کا ری ایکشن

جب امریکی سائنسدان کارل ڈائسروتھ نے اپنے بچوں سے نوبیل انعام جیتنے کی خبر شیئر کی تو وہ خوشی سے جھوم اٹھے۔2026 کا نوبیل انعام برائے طب کارل ڈائسراتھ، پیٹر ہیگیمن اور جارج ناگل کو دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

 

 

شیئر: