Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب کارگل کے محاذ کا نانا پاٹیکر کا وزن 20 کلو گھٹ گیا

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر صرف فلمی پردے کے ہیرو نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں بھی ان کا کردار ایسا ہی تھا۔ 1999 کی کارگل جنگ کے دوران انہوں نے فلمی چکا چوند کو چھوڑ کر 60 دن محاذِ جنگ پر گزارے اور کوئیک ری ایکشن ٹیم  کا حصہ بن کر ملک کی خدمت کی۔ جنگ کے اس سخت ترین دورانیے میں ان کا وزن 76 کلو سے گھٹ کر محض 56 کلو رہ گیا تھا۔ مزید جانیے ندا ممتاز کی اس رپورٹ میں

شیئر: