Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر سے سفیر ہند کی ملاقات

ریاض ....سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے پیر کو دفتر خارجہ میں سفیر ہند احمد جاوید سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 

شیئر: