Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیشنل کمرشل بینک کو 5.5ارب ریال کا منافع

جدہ ... نیشنل کمرشل بینک نے اعلان کیا ہے کہ اسے 2018ء کی پہلی ششماہی میں 5.566ملین ریال کا منافع ہوا۔ 2017ءکی پہلی ششماہی میں 5.120ملین ریال کا منافع ہوا تھا۔ اس مرتبہ 8.7فیصد زیادہ کا منافع ہوا۔
 

شیئر: