Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین ،ٹرک الٹ کر 2کاروں پر آگرا 9افراد ہلاک

بیجنگ...چین میں ایک ٹرک الٹ کر دو کاروں پر آگرا جسکے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔حادثہ صوبہ گوانگڑانگ کے قصبہ یویائیوان میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ  سے لدا ایک ٹرک اچانک ڈرائیور سے الٹ کر دو کاروں آگرا جسکے نتیجے میں9 راہ گیر ہلاک اور دوزخمی ہوگئے  زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
 

شیئر: