Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”اضم“ میں ہموطن کا قاتل اور غیر ملکی پر حملہ آور گرفتار

اضم....مقامی پولیس نے کمشنری کی ایک تحصیل میں ہم وطن پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والے سعودی کو گرفتا ر کرلیا گیا۔ مقامی شہری فائرنگ سے لگنے والے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا تھا۔ دونوں میں جھگڑا چل رہا تھا۔ سعودی شہری نے ایک غیر ملکی کو بھی اضم میں زخمی کردیا تھا حالانکہ اس کا اس سے کوئی جھگڑا تک نہ تھا۔
 

شیئر: