Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5لاکھ 12ہزار غیرملکی ملازمت سے فارغ، اعداد وشمار جاری

 
ریاض: سال رواں کی پہلی ششماہی میں سعودی عرب میں ملازمت سے فارغ ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔2018 کے دوران اب تک 5لاکھ 12ہزار غیرملکی ملازمت سے فارغ ہوگئے۔ سال رواں کی دوسری سہماہی میں ملازمت سے فارغ ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد3لاکھ13ہزار ہے جبکہ اس سے قبل پہلی سہماہی میں فارغ ہونے والوں کی تعدادایک لاکھ99ہزار تھی۔اس طرح 2018میں ملازمت سے فارغ ہونے والوں کی تعداد5لاکھ 12ہزار ہوگئی۔
ادارہ سول انشورنس کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ آج کی خصوصی اسٹوری ہے۔ انتظار کیجئے۔
 
تفصیلی خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 
اقامہ میں اپنی تصویر تبدیل کروانا چاہتے ہیں؟، کلک کریں
 

شیئر: