Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید تعطیلات 5سے 15ذو الحجہ تک ہوگی

ریاض: تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی تعطیلات5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سول سروس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق بدھ 4ذو الحجہ بمطابق 15اگست ڈیوٹی کا آخری دن ہوگا جبکہ عید تعطیل کے بعد ڈیوٹی کا آغاز پیر16ذو الحجہ بمطابق 27اگست کو ہوگا۔ 
 

شیئر: