Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید الاضحی پر سرسری سماعت والے مقدمات؟

ریاض ...پبلک پراسیکیوشن کی تمام شاخیں مملکت کے تمام صوبوں اور کمشنریوں میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران قیدیوں اور سرسری سماعت والے مقدمات کی سماعت جاری رکھیں گی۔ پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اعلان کیا ہے کہ اسکی تمام شاخیں مملکت بھر میں ڈیوٹی دینگی۔ وزیر انصاف ڈاکٹر ولید الصمعانی نے 59ججوں کو 52عدالتوں میں عید الاضحی کے موقع پر ڈیوٹی کا پابند بنایا ہے۔
 

شیئر: