Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہم مکھن پر نہیں پتھر پر لکیر کھینچنے والے ہیں، مودی

وزیر اعظم مودی کے خطاب کی10 خاص باتیں:

 

* او آر او پی (ون رینک ون پنشن) کی مانگ دہائیوں سے معلق تھی ہم نے اسے منظور کیا۔

* جب حوصلے بلند ہوں تو بے نامی املاک قانون منظور ہوتا ہے۔

* بین الاقوامی پلیٹ فارم سے اب ہندوستان کی بات سنی جاتی ہے۔

* سوچھ بھارت مشن (صفائی مہم) چلانے سے 3 لاکھ بچوں کی زندگی بچ گئی۔

* ڈبلیو ایچ او نے بھی سوچھ بھارت مشن کی تعریف کی ہے۔

* ہم مکھن پر لکیر کھینچنے والے نہیں بلکہ پتھر پر لکیر کھینچنے والے ہیں۔

* شمال مشرقی ریاستوں کو احساس دلایا جاتاا تھا کہ دہلی بہت دور ہے۔ ہم دہلی کو شمال مشرق کے دروازے تک تک لے گئے۔

* ہم نے کروڑوں لوگوں کو غریبی سے باہر نکالا۔

* ملک کی بیٹیاں ہمارے شانہ بشانہ ساتھ چل رہی ہیں۔

* خواتین کے خلاف جرائم کے قصورواروں کو پھانسی دی جا رہی ہے۔

شیئر: